دوشنبه, مارچ 9, 2026
Homeخبریںمیناب دو بلوچ قیدیوں عامر اور عیسی کو بالآخر آج صبح پھانسی...

میناب دو بلوچ قیدیوں عامر اور عیسی کو بالآخر آج صبح پھانسی گھاٹ سے نکال کر پھانسی دی گئی۔

میناب ( ہمگام نیوز ) مقبوضہ بلوچستان میں آج 28 جولائی 2025 کو قابض ایرانی عدلیہ نے دو بلوچ قیدیوں کو میناب جیل میں بغیر کسی منصفانہ مقدمے کے پھانسی دے دی ۔

دونوں بلوچ قیدیوں کی شناخت 26 سالہ عامر قنبری ولد دادشاہ، جوکہ دو کمسن بچوں کے باپ تھے اور 35 سالہ عیسیٰ ناروئی ولد جمعہ کے نام سے ہوا ہے، جو کہ فانوج شہر کے ضلع کاٹیج کے علاقے کرہمت کے گاؤں کے رہائشی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز