پیر, مئی 20, 2024
ہومخبریںمیناب میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے قابض ایرانی فورسز کا...

میناب میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے قابض ایرانی فورسز کا ایک اہلکار ہلاک

میناب (ہمگام نیوز )اطلاع کے مطابق ایرانی سرکاری میڈیا نے اطلاع دی ہے کہ میناب کے ایک ٹرانسپورٹ کے قریب نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے فورسز کا ایک اہلکار مارا گیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق ایرانی مقبوضہ بلوچستان کے شہر میناب(مین آپ) کے ایک ٹرانسپورٹ کے قریب نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے قابض ایرانی فورسز کے ایک اہلکار مہدی مرزئی نودہ کو ہلاک کر دیا۔

تاہم رپورٹ موصول ہونے تک اس واقعہ کی تفصیلات کے بارے میں کوئی اطلاع نہیں ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز