جمعه, می 17, 2024
Homeانٹرنشنلنائیجیریا میں تیز رفتار بس دیوار سے جا ٹکرائی، 16 مسافر ہلاک

نائیجیریا میں تیز رفتار بس دیوار سے جا ٹکرائی، 16 مسافر ہلاک

اینوگو (ہمگام نیوز) حادثہ ملک کے جنوب مشرقی صوبے ‘اینوگو’ میں پیش آیا ہے۔ اینوگو صوبائی پولیس کے ترجمان ‘ڈینیئل نڈیوکوے’ کے مطابق حادثہ ‘اوپی۔نسکا’ شاہراہ پر اور انتہائی تیز رفتاری کی وجہ سے پیش آیا ہے۔ بے قابو مسافر بس دیوار سے ٹکرا گئی اور حادثے میں 16 مسافر ہلاک اور کثیر تعداد میں افراد زخمی ہو گئے ہیں۔

ڈینیئل نڈوکوے کے مطابق زیر علاج زخمیوں میں سے بعض کی حالت نازک ہونے کے باعث اموات میں اضافے کا خطرہ محسوس کیا جا رہا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز