شنبه, مارچ 15, 2025
Homeخبریںنال، مسلح ڈیتھ اسکواڈ کے کارندوں کی فائرنگ سے بی ایس او...

نال، مسلح ڈیتھ اسکواڈ کے کارندوں کی فائرنگ سے بی ایس او آزاد کے سابق چیئرمین کے بھائی قتل۔

نال (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق خضدار کے علاقے نال میں مسلح ڈیتھ اسکواڈ کے کارندوں نے شاہ جہان کرد کو فائرنگ کرکے قتل کردیا۔ شاہ جہان کرد لاپتہ بی ایس او کے سابق چیئرمین زاہد بلوچ کے بھائی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز