دوشنبه, می 6, 2024
Homeخبریںنساؤ میں اہم ریاستی کارندے کی گاڈی پر دھماکہ،ایک زخمی

نساؤ میں اہم ریاستی کارندے کی گاڈی پر دھماکہ،ایک زخمی

کوہلو (ہمگام نیوز) کاہان کے علاقے نساؤ میں ریاستی ڈیتھ اسکواڈ کے سرغنہ ربنواز ژنگ کی گاڈی پر مسلح افراد کا دیسی ساختہ بم کا دھماکہ ہوا۔

مقامی ذرائع کے مطابق دھماکے کے نتیجے میں گاڈی کو شدید نقصان پہنچا جس سے ایک کارندہ نادر مری کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز