کوئٹہ(ہمگام نیوز) پاکستانی فورسز کے ہاتھوں جبری طور اغوا ہونے والے بلوچ اسیران کے لواحقین کی تنظیم وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے مطابق 28 اکتوبر 2017 کو گلستان جوہر کراچی سے لاپتہ کیے گیے نواز عطاء ولد عطاء محمد جو تحصیل گوارگو ضلع پنجگور کے رہائشی ہے، کو بازیاب کیا جائے۔بازیابی حوالے سے ان کی لواحقین کا حکومت اور ملکی اداروں سے اپیل ! وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز تنظیم کے مطابق ان کے کیس کی تمام تفصیلات صوبائی حکومت کو فراہم کر دی گئی ہے۔


