یکشنبه, سپتمبر 22, 2024
Homeخبریںنوشکی، بلوچ راجی مچی کا دیوان 12 اگست کو منعقد ہوگا۔

نوشکی، بلوچ راجی مچی کا دیوان 12 اگست کو منعقد ہوگا۔

شال (ہمگام نیوز) بلوچ راجی مچی کا کاروان آج رات کو نوشکی پہنچے گا، اور راجی کاروان کا پرتپاک استقبال کیا جائے گا۔

12 اگست کی صبح 9 بجے بلوچ راجی مچی کے شہداء کی یاد میں شہید میر اصغر خان فٹبال اسٹیڈیم میں دیوان ہوگا۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز