سه شنبه, نوومبر 26, 2024
Homeخبریںنوشکی، بلوچ یکجھتی کمیٹی کے پرامن ریلی پر قابض پاکستانی فورسز کی...

نوشکی، بلوچ یکجھتی کمیٹی کے پرامن ریلی پر قابض پاکستانی فورسز کی اندھا دھند فائرنگ، 1 شہید متعدد زخمی

نوشکی: (ہمگام نیوز) قابض پاکستانی فورسز کی اندھا دھند فائرنگ سے حمدان بلوچ نامی نوجوان شہید ،

بلوچ راجی مچُی پر ریاستی کریک ڈاؤن اور بلوچ قوم پر ریاستی ظلم و جبر کے خلاف آج بلوچ یکجھتی کمیٹی کی جانب سے ایک پُرامن ریلی کا کال دیا گیا تھا ،

جس پر قابض پاکستانی فورسز نے حملہ کیا ، لاٹھی چارج ،آنسو گیس اور اندھا دھند فائرنگ کیا گیا،

قابض پاکستانی فورسز کی فائرنگ سے بلوچ نوجوان شہید اور متعدد زخمی ہوئے ،

نوشکی میں مظاہرین کی جانب سے قومی شاہراھ بند ،

مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتال

جاری ۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز