چهارشنبه, مې 28, 2025
Homeخبریںنوشکی، کلی محمد حسنی میں فائرنگ سے پولیو ٹیم کا محافظ پولیس...

نوشکی، کلی محمد حسنی میں فائرنگ سے پولیو ٹیم کا محافظ پولیس اہلکار جابحق

نوشکی (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق نوشکی کلی محمد حسنی میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے پولیو ٹیم کی حفاظت پر مامور پولیس اہلکار پر فائرنگ کر دی، جس کے نتیجے میں وہ موقع پر ہی جابحق ہو گیا۔

ذرئع کے مطابق پولیس اہلکار کی شناخت عبدالوھید مینگل کے نام سے ہوئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز