کوئٹہ(ہمگام نیوز) نوشکی کے علاقے میں نامعلوم افراد نے پولیس کی گاڑی پر حملہ کردیا جس کے نتیجے میں دو پولیس اہلکار جانبق ہوئے، ہلاک ہونے والوں میں اے ایس ائی سلطان محمد اور کانسٹیبل اعجار احمد شامل ہیں۔ ابھی تک کسی تنظیم نے اس واقع کی زمہ داری قبول نہیں کی ہے۔