Homeخبریںنوشکی مزید ایک گھر نذر آتش ایک ہفتہ دوران جلا جانے...

نوشکی مزید ایک گھر نذر آتش ایک ہفتہ دوران جلا جانے والے گھروں کی تعداد 5 ہوگئی

نوشکی ( ہمگام نیوز ) مقبوضہ بلوچستان کے علاقہ کلی فقیران میں عبدالستار بڑیچ نامی شخص کے گھر کو نذر آتش کردیا گیا۔

تاہم خبر کی خاندانی اور سرکاری زرائع سے تصدیق نہیں کی جاسکی یاد رہے ایک ہفتے کے دوران کم از کم پانچ گھروں کو نزر آتش کرنے کے واقعات پیش آئے ہیں۔

جنھیں جلائے جانے میں قابض پاکستانی فورسز اور مقامی ڈیتھ اسکوائڈ کارندے ملوث رہے ہیں ۔

مزکورہ گھر بارے تفصیلات سامنے نہیں آسکے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز