سه شنبه, مارچ 10, 2026
Homeخبریںنوشکی مسلح افراد نے معاویہ نامی شخص کو قتل کردیا

نوشکی مسلح افراد نے معاویہ نامی شخص کو قتل کردیا

نوشکی ( ہمگام نیوز ) مقبوضہ بلوچستان نوشکی کلی جمالدینی میں نامعلوم مسلح افراد نے نامعلوم وجوہات کی بناپر معاویہ جمالدینی نامی شخص کو قتل کردیا ۔

واقعہ کی اطلاع ملتے ہی پولیس نے نعش ضروری قانونی کارروائی کے لے ہسپتال پہنچادیا جس کے بعد نعش ورثاء کے حوالے کردی گئی ،جبکہ واقعہ کی مزید تفتیش جاری ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز