پیر, مئی 20, 2024
ہومخبریںنوشکی میں آئی ایس آئی کے اہلکاروں پر بم حملے کی ذمہ...

نوشکی میں آئی ایس آئی کے اہلکاروں پر بم حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں۔ بی ایل اے

شال(ہمگام نیوز ) بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان آزاد بلوچ نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ

سرمچاروں نے گزشتہ رات 1 بج کر 15 منٹ پر نوشکی کے علاقے قاضی آباد میں پاکستانی خفیہ ادارے آئی ایس آئی کے اہلکاروں کو بم حملے میں نشانہ بنایا۔

حملے کے نتیجے میں آئی ایس آئی کے 2 اہلکار جنکا تعلق پنجاب سے ہے زخمی ہوگئے جس کی ذمہ داری ہماری تنظیم بلوچ لبریشن آرمی قبول کرتی ہے۔

مذکورہ دو اہلکاروں کو ہمارے سرمچاروں نے قاضی آباد میں واقع آئی ایس آئی کے ہیڈکوارٹر کے مرکزی گیٹ کے قریب پہنچنے پر نشانہ بنایا۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز