شنبه, اکتوبر 5, 2024
Homeخبریںنوشکی میں فائرنگ سے 1 شخص جاں بحق،1 زخمی

نوشکی میں فائرنگ سے 1 شخص جاں بحق،1 زخمی

نوشکی (ہمگام نیوز) بھٹو میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص قتل جب کہ ایک زخمی ہوگیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق آج رات 8 بجے کلی بھٹو میں مقامی ہوٹل کے قریب نامعلوم افراد نے کلاشنکوف سے فائرنگ کرکے مجیب ولد عبدالباقی قوم امیرزئی جمالدینی سکنہ احمدوال کو قتل کردیا۔

فائرنگ کے نتیجے میں عبدالفیم ولد گل محمد سکنہ مستونگ کو زخمی بھی ہوگیا ہے۔

نعش اور زخمی کو ٹیچنگ ہسپتال نوشکی منتقل کردیا گیا ہے مزید کارراوائی نوشکی پولیس کررہی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز