شنبه, اکتوبر 5, 2024
Homeخبریںنوشکی میں فوجی آپریشن کی تیاری۔

نوشکی میں فوجی آپریشن کی تیاری۔

نــــــوشکی (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق بلوچستان نوشکی میں قابض پاکستان آرمی اور ایف سی کے کیمپوں میں کل سے بھاری مقدار میں ٹینک اور ارٹلری گنوں کی آمدورفت جاری ہے خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے نوشکی اور گردونواح کے علاقوں میں آپریشن کی تیاری کی جارہی ہے۔

یاد رہے کچھ روز قبل بھی نوشکی میں قابض فوج اور ایف سی کی بھاری نفری کی آمد و رفت دیکھا گیا تھا۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز