سه شنبه, فبروري 25, 2025
Homeخبریںنوشکی کسٹم آفس سامنے گاڑی کو حادثہ ایک شخص ھلاک دوسرا زخمی...

نوشکی کسٹم آفس سامنے گاڑی کو حادثہ ایک شخص ھلاک دوسرا زخمی ،مشتعل افراد نے کسٹم کی گاڑیاں جلادی

نوشکی ( ہمگام نیوز )

مقبوضہ بلوچستان کے علاقہ نوشکی ریلوے اسٹیشن کے مقام پر کسٹم آفس کےسامنے کسٹم کیجانب سے روڈ پر رکھے گئے ،کیل سے بھری پٹہ کی وجہ سے ایک راہ گیر کی گاڑی ٹکراکر ٹائر پھٹ جانے کی وجہ سے الٹ گئی ،جس میں ایک شخص موقع پر ہلاک ایک شخص شدید زخمی ہوگیا ،واقع کے خلاف مشتعل افراد نے کسٹم آفس کے سامنے کھڑی قابض ریاست کی گاڑیوں کو آگ لگادی ۔

نعش اور زخمی کو ہسپتال پہنچادیا گیا ۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز