یکشنبه, نوومبر 24, 2024
Homeخبریںنہبندان، قابض ایرانی بارڈر فورسز پر مسلح افراد کا حملہ، ایک اہلکار...

نہبندان، قابض ایرانی بارڈر فورسز پر مسلح افراد کا حملہ، ایک اہلکار ہلاک دو زخمی

نہبندان: (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطاب بروز منگل سرحدی علاقے “چاھمگو” میں نامعلوم مسلح افراد کے ساتھ جھڑپ میں نہبندان سرحدی چوکی پر تعینات قابض ایرانی فورسز کے بارڈر فورسز کے ایک اہلکار ہلاک اور دو زخمی ہوا ۔

ذرائع کے مطابق اس تصادم میں تین سرحدی محافظ زخمی ہوئے تھے جن میں سے ایک زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے ہسپتال لے جاتے ہوئے دم توڑ گیا تھا۔

ہلاک ہونے والے شخص کی شناخت علیرضا موذن، ساکن بیرجند ہے اور دیگر دو زخمی اہلکاروں کی شناخت نہیں ہوسکی۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز