نیو دہلی (ہمگام نیوز) مانیٹرنگ نیوز ڈیسک سوشل میڈیا کے ویب سائیٹ ٹویٹر رپورٹس کے مطابق انڈیا کی نیوز ایکس کے معروف ٹی وی پروگرام میں ایک ماہرمعیشت کا کہنا ہے کہ قرضوں کے بوجھ تلے پاکستان 2020 میں دیوالیہ ہوجائے گا۔ بلوچستان ضلع چاغی میں قائم گولڈ ،کاپر پروجیکٹ ریکوڈک کے عالمی عدالت کا حوالہ دیتے ہوئے ماہر معیشت کا کہنا ہے کہ بین الاقوامی عدالت نے پاکستان پر جو 6 ارب ڈالر ہرجانہ ادا کرنے کا فیصلہ سنایا ہے، آئی ایم ایف چین, سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات سےلیے گئے قرضوں کی سود سمیت مجموعی ادائیگی کی وجہ سے پاکستان کی ریاستی مشینری بیٹھ جائیگی کیونکہ پاکستان کے پاس اتنے زرمبادلہ نہیں جو ان قرضوں کو سود سمیت ادا کرسکے۔
By September 2020 the debt ridden Pakistan will go bankrupt trying to pay up the dues…..😂😂😂 pic.twitter.com/wBnBcZPuLT
— Eagle Eye (@SortedEagle) September 12, 2019