نیکشہر ( ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز سوموار 9 مئی کو شہر گِھ /نیکشہر کے بنت ضلع کے گاؤں اسلام آباد کے ایک بلوچ نوجوان نے پھانسی لگا کر خودکشی کر لی۔
تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز گھ/نیکشہر کے علاقے بنت کے گاؤں اسلام آباد میں ایک 15 سالہ نواجوان عبید رئیسی خود پھانسی لگا کر خود کشی کر لی ہے ـ
بتایا جاتا ہے کہ عبید نے جذباتی پریشانی کے باعث خودکشی کی ہے ـ
واضح رہے کہ فرانزک میڈیسن آرگنائزیشن نے سالانہ خودکشیوں میں ایرانی مقبوضہ بلوچستان ایران کے جغرافیہ میں نوعمروں کا حصہ 7 فیصد سے زیادہ بتایا ہے۔