پنجشنبه, دسمبر 26, 2024
Homeخبریںوادی مشکے میں حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں: بی ایل...

وادی مشکے میں حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں: بی ایل ایف

مشکے(ہمگام نیوز) بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے وادی مشکے میں موجود فوجی کیمپ پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہوے کہا کہ ہمارے سرمچاروں نے کل رات 10 بجے مشکے بنڈکی میں پاکستانی فوج کے کیمپ پر راکٹوں اور خودکار ہتھیاروں سے حملہ کیا، حملے کے نتیجے میں قابض پاکستانی فوج کے 4 اہلکار ہلاک اور تین زخمی ہوئے ہیں۔

میجر گہرام نے مزید کہا کہ یہ حملے مقبوضہ بلوچستان کی آزادی تک جاری رہیں گے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز