سه شنبه, نوومبر 26, 2024
Homeخبریںوادی مشکے میں قابض پاکستانی فوج پر حملے کی ذمہ داری قبول...

وادی مشکے میں قابض پاکستانی فوج پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں: بی ایل ایف

مشکے(ہمگام نیوز) بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ کل مشکے کے علاقے میہی میں بلوچ سرمچاروں نے پاکستانی چوکی پر اسنائپر حملہ کیا جس سے ایک فوجی اہلکار ہلاک ہوا۔

حملے کے بعد قابض پاکستانی فوج نے بلوچ سرمچاروں کا پیچھا کرنے کی کوشش کی تو سرمچاروں نے پہلے ہی دشمن پر حملہ کرکے اسے نقصان پہنچایا جس سے فوج کے کئی اہلکار ہلاک و زخمی ہوئے۔

میجر گہرام نے مزید کہا کہ مقبوضہ بلوچستان کی آزادی تک پاکستانی فوج پر حملے جاری رہیں گے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز