یکشنبه, مارچ 8, 2026
Homeخبریںواشک، ناگ سے اغواء ہونیوالے شخص کی لاش برآمد

واشک، ناگ سے اغواء ہونیوالے شخص کی لاش برآمد

واشک(ہمگام نیوز) مقبوضہ بلوچستان کے علاقے واشک کے مقام ناگ سے گذشتہ دنوں اغوا ہونے والے شخص کی لاش جت سے برآمد، لواحقین نے لاش لیویز تھانہ ناگ کے سامنے رکھ کر سی پیک روڈ کو احتجاجاً بند کردیا قاتلوں کی گرفتاری تک روڈ کو نہیں کھول دیں گے، واردات میں استعمال ہونے والے پک اپ گاڑی کو انتظامیہ نے برآمد کرلیا۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز