دوشنبه, اپریل 21, 2025
Homeخبریںواشک: روڈ حادثے میں دو افراد زخمی

واشک: روڈ حادثے میں دو افراد زخمی

واشک( ہمگام نیوز ) اطلاعات کے مطابق  بتک کے قریب روڈ حادثے میں دو افراد زخمی ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق بسیمہ، بتک کے قریب تیز رفتار پک اپ گاڈی الٹنے سے دو افراد شدید زخمی ہوگئے ہیں، جن کو ابتدائی طبی امداد کے لیے ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔زرائع کے مطابق زخمیوں کی شناخت عبدالقادر اور نبی بخش بتایا گیا، جو ضلع مستونگ کے رہائشی ہیں.

یہ بھی پڑھیں

فیچرز