واشک ( ہمگام نیوز ) اطلاعات کے مطابق بسیمہ کے علاقے پرہ بجار کے مقام پر دو گاڑ یوں بروکس کار اور زمیاد کے درمیان تصادم ہوا ، جسکے نتیجے میں چار افرادزخمی
ہوگئے ۔ زخمیوں کو لیویز اہلکاروں نے سول ہسپتال بسیمہ منتقل کر دیا ہے ۔