چابہار(ہمگام نیوز) رپورٹ کے مطابق/ آج بروز اتوار کی صبح ایک بلوچ طالب علم، جو چھٹیوں میں اپنے تعلیمی اخراجات پورا کرنے کے لیے ایک عمارت میں کام کرتا تھا، کام پر حفاظت اقدامات نہ ہونے کی وجہ سے چار منزلہ عمارت منہدم ہونے سے جانبحق ہوگیا ۔
جانبحق اس نوجوان طالب علم کی شناخت 19 سالہ زاہد پرانداخ ولد قادر بخش کے نام سے ہوئی ہے جو کہ کندور بن پیشن کا رہائشی بتایا گیا ہے ۔