شنبه, اپریل 26, 2025
Homeخبریںوڈھ میں ٹریکٹر کی ٹکر سے ایک شخص جانبحق

وڈھ میں ٹریکٹر کی ٹکر سے ایک شخص جانبحق

خضدار (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق وڈھ میں ٹریکٹر نے ایک شخص کو کچل دیا جس سے اس کی موت واقع ہوئی۔

تفصیلات کے مطابق مقبوضہ بلوچستان کے ضلع خضدار کے تحصیل وڈھ انٹر کالج کے قریب ٹریکٹر نے ایک نوجوان کو کچل دیا۔

جانبحق ہونے والے نوجوان کی شناخت داؤد پٹھان کے بیٹے سے ہوئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز