وڈھ( ہمگام نیوز)اطلاعات کے مطابق وڈھ کے علاقہ دراکھالہ میں آر سی ڈی روڈ پر کوچ نے موٹر سائیکل سواروں کو ٹکر ماری دی۔ تصادم کے نتیجے میں دو خواتین موقع پر جاںبحق ہوگئیں اور ایک شخص شدید زخمی ہوگیا جسے تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال وڈھ منتقل کردیا گیا۔