لندن ( ہمگام نیوز ) فری بلوچستان موومنٹ – برطانیہ چیپٹر کی جانب سے آج لندن میں ایک احتجاجی مظاہرہ کیا جا رہا ہے، جسکا مقصد ٹارچر کا عالمی دن کے مناسبت سے دنیا اور اور بین الاقوامی اداروں کو بلوچستان میں ریاستی ٹارچر و جارحیت کے شکار ہزاروں بلوچوں کے متعلق آگاہ کرنا ہے۔
قارئین احتجاجی مظاہرے کو فری بلوچستان موومنٹ کی آفیشل فیس بک پیج سے براہ راست دیکھ سکتے ہیں.