شنبه, نوومبر 23, 2024
Homeخبریںٹنڈو آدم: ریاستی اداروں کی فائرنگ سے سندھی کارکن شہید

ٹنڈو آدم: ریاستی اداروں کی فائرنگ سے سندھی کارکن شہید

کراچی (ہمگام نیوز) پاکستانی ایجنسیوں کے ہاتھوں لاپتہ ہونے والے خیرپور ناتھن شاہ سے تعلق رکھنے والے قومی کارکن افضل لُنڈ کو ٹنڈو آدم میں ایجنسیوں نے فائرنگ کر کے شہید کر دیا۔

شہید افضل لنڈ کے ریاستی قتل کے خلاف پورے سندھ بھر قوم پرست جماعتوں نے پور ردعمل اظہار کیا اور سندھ بھر میں احتجاج کی کال دی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز