دوشنبه, اکتوبر 7, 2024
Homeخبریںپاکستانی حساس اداروں کیخلاف مہم چلانے کا الزام، پنجاب میں 8 افراد...

پاکستانی حساس اداروں کیخلاف مہم چلانے کا الزام، پنجاب میں 8 افراد گرفتار

لاہور (ہمگام نیوز) وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے انسداد دہشت گردی سیل نے پنجاب بھر سے 8 افراد کو گرفتار کرلیا ہے۔

ایف آئی اے نے پنجاب کے مختلف شہروں میں چھاپے مارے اور بد نام زمانہ پاکستان حساس اداروں کے خلاف مہم چلانے کے الزام میں 8 افراد کو حراست میں لیا ہے۔

سبزہ زار لاہور سے شفقت نامی ملزم گرفتار کیا گیا، جس پر الزام ہے کہ اس نے سوشل میڈیا پر 22 مختلف اکاؤنٹس بنا رکھے تھے۔

ایف آئی اے حکام کے مطابق گرفتار ملزم بظاہر پراپرٹی کا کام کرتا ہے تاہم اس نے ایک اخبار کا جعلی کارڈ بھی بنوایا ہوا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز