کوئٹہ)ہمگام نیوز ) اپاکستانی فورسز اور خفیہ اداروں نے سبی اور مارگٹ میں کارروائی کر کے دو افرادکوگرفتارکرکے نامعلوم مقام منتقل کردیا ۔ تفصیلات کے مطابق جمعہ کو پاکستانی فورسز اور حساس ادارے نے سبی اور مارگٹ میں مشترکہ کارروائی کی اور مارگٹ سے ایک شخص کو گرفتارکرکے لاپتہ کردیا کرلیا جبکہ سبی میں میں ایک شخص کو گرفتار کیا گیا ہے دونوں افراد کے نام معلوم نہ ہوسکے