شنبه, مارچ 7, 2026
Homeخبریںپاکستانی فورسز ہاتھوں جبری طور پر اغواء جان محمد کو بازیاب کیا...

پاکستانی فورسز ہاتھوں جبری طور پر اغواء جان محمد کو بازیاب کیا جائے. لواحقین کی اپیل

کوئٹہ(ہمگام نیوز)اطلاعات کے مطابق 26 جولائی 2015 کو مقبوضہ بلوچستان کے علاقے برمہ ہوٹل کوئٹہ سے پاکستانی فورسز کے ہاتھوں جبری طور پر اغواء جان محمد ولد عبدالرحیم  کے لواحقین نے ملکی اور عالمی اداروں سے اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ انکے پیارے کو بحفاظت بازیاب کرنے میں اپنا کردار ادا کریں.

یہ بھی پڑھیں

فیچرز