خضدار ( ہمگام نیوز ) مقبوضہ بلوچستان کے علاقہ گریشہ سے جبری لاپتہ 7 افراد کی شناخت 24 سالہ طالب علم ظہور احمد ولد فتح خان ،میر عبدالغنی ساجدی ،27 سالہ زاہد احمد ولد زیری خان،20 سالہ ڈرائیور بشیر احمد ولد زہری خان، 21 سالہ ضمیر احمد ولد عبد الوحید پیشہ کاشتکاری، ساکنان بدرنگ گریشہ ،24 سالہ عبد الملک ولد اللہ بخش سکنہ کوچہ گریشہ۔
اور 28 سالہ طالب علم عارف حمل ولد گاجیان سکنہ بابولی گریشہ خضدار سے ہوا ہے ، جنھیں قابض پاکستانی فورس فرنٹیئر کور ایف سی نے رواں مہینے 10 تاریخ کو حراست میں لیکر جبری لاپتہ کردیا ۔


