دوشنبه, سپتمبر 30, 2024
Homeخبریںپاکستانی وزیرخارجہ 4 ملکی دورے میں کابل پہنچ گئے

پاکستانی وزیرخارجہ 4 ملکی دورے میں کابل پہنچ گئے

کابل(ہمگام نیوز ڈیسک) پاکستانی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اپنے 4 ملکی دورے کے پہلے مرحلے میں کابل پہنچ گئے جہاں دونوں ملکوں کے درمیان وفود کی سطح پر مذاکرات جاری ہیں۔پاکستانی وفد کی قیادت شاہ محمود قریشی جبکہ افغان وفد کی قیادت وزیر خارجہ صلاح الدین ربانی کر رہے ہیں۔
سیکریٹری خارجہ تہمینہ جنجوعہ اور وزارت خارجہ کے حکام بھی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کے ہمراہ ہیں۔پاکستانی وزیر خارجہ اپنے چار ملکی دورے کے دوران افغانستان، ایران، چین اور روس کا دورہ بھی کرینگے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز