کیچ: (ہمگام نیوز) بلوچستان کے ضلع کیچ کے مختلف علاقوں سے پاکستانی فورسز کے ہاتھوں جبری طور پر اغواء کیے جانے والے 4 بلوچ فرزند بازیاب
تفصیلات کے مطابق مارچ کے مہینے میں بلوچستان کے علاقے کیچ بلیدہ سے جبری طور پر اغواء کیے جانے والے بلوچی زبان کے گلوکار نثار عادل، سدیر، محمد اکرم اور 18 فروری 2020 کو کیچ سے پاکستان فورسز کے ہاتھوں اغواء ہونے والے مجاہد ولد ولی محمد بازیاب ہوکر اپنے گھر پہنچ گئے