سه شنبه, اکتوبر 8, 2024
Homeخبریںپاکستانی ٹارچر سیل سے لاپتہ قبائلی شخصیت بازیاب

پاکستانی ٹارچر سیل سے لاپتہ قبائلی شخصیت بازیاب

چاغی (ہمگام نیوز) مقبوضہ بلوچستان کے ضلع چاغی سے قابض پاکستانی فوج اور خفیہ اداروں کے ہاتھوں جبری گمشدگی کے شکار ہونے والے قبائلی شخصیت حاجی عرب محمد حسنی سکنہ چاغی آج ریاستی جبر خانوں سے رہا ہو کر گھر پہنچ گئے۔

تفصیلات کے مطابق مقبوضہ بلوچستان کے ضلع چاغی سے 30 اکتوبر 2020 کو قابض پاکستانی فوج اور خفیہ اداروں کے ہاتھوں جبری گُمشدگی کے شکار ہونے والے قبائلی شخصیت حاجی عرب محمد حسنی آج ریاستی جبر خانوں سے بازیاب ہوکر گھر پہنچ گئے۔

مقبوضہ بلوچستان میں جبری گُمشدگی کے شکار ہونے والے افراد کی باحفاظت بازیابی کے لیے جدوجہد کرنے والی تنظیم وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بُک پر حاجی عرب محمد جسنی کی بازیابی کی تصدیق کردی۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز