لندن (ھمگام نیوز) بلوچ قومی رہنما اور فری بلوچستان مومنٹ کے سربراہ حیربیارمی نے پاکستان کے غیرنارمل رویہ کے بارے سوشل میڈیا ٹویٹر میں لکھا ہے کہ پاکستان ایک ایسا پاگل بچہ ہے جو اپنی ہر غلطی کو دوسروں پر تونپ دیتا ہے، پاکستان کے سرکاری اھل کار پشاور بمب دھماکوں کا الزام انڈیا اور افغان حکمرانوں پر ڈال رہے ہیں۔ پنجاب کے بندوبست میں پاکستان میں ایک حقیقی apartheid نظام حکومت چل رہی ہے۔ پنجاب کے حکمران سندھ اور کے پی کے عوام کے ساتھ دوسرے درجے کی شہری کے طور پر برتاؤ کر رہے ہیں ۔