چهارشنبه, اکتوبر 2, 2024
Homeخبریںپاکستان میں افغانستان کی گلوکارہ قتل

پاکستان میں افغانستان کی گلوکارہ قتل

اسلام آباد (ہمگام نیوز) پاکستان کے پشتون اکثریتی صوبہ خیبر میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے افغانستان کی گلوکارہ حسیبہ نوری کو قتل کردیا ہے۔

فائرنگ کا واقعہ خیبر کے قبائلی علاقے کوزہ میں پیش آیا۔ افغانستان کی گلوکارہ حسیبہ نور ملک میں طالبان کی اقتدار کے بعد حفاظتی مسائل کے بنا پر پاکستان منتقل ہوئی تھی۔

سماجی حلقوں نے واقعے کو قابلِ افسوس قرار دیتے ہوئے کہا کہ مذہبی جنونیت نے ایک اور آواز کو ہمیشہ کیلئے خاموش کردیا۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز