چهارشنبه, می 1, 2024
Homeخبریںفوری خبرپاکستان نے بلوچستان میں امریکہ کو دو ائر بیس دیئے ہیں۔

پاکستان نے بلوچستان میں امریکہ کو دو ائر بیس دیئے ہیں۔

شال (ہمگام نیوز) زرائع کے مطابق پاکستان تحریک انصاف نے کہا ہے کہ قابض پاکستان نے ایران اور اففانستان کے بارڈر پر امریکہ کو دو ائر بیس دیے ہیں۔

تجزیہ نگاروں کا خیال ہے کہ شمسی ائربیس سے امریکہ افغانستان میں طالبان کے خلاف کاروائی اور نگرانی کررہا ہے اور ممکنہ ایران امریکہ جنگ میں بھی امریکہ بلوچستان کے ائر بیس کو قابض ایران کے خلاف بھی استعمال کرسکتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز