پنجشنبه, سپتمبر 19, 2024
Homeانٹرنشنلپاکستان کو بیس سال میں نقشہ سے ختم ہوتا دیکھ رہا ہوں،...

پاکستان کو بیس سال میں نقشہ سے ختم ہوتا دیکھ رہا ہوں، قیصر بنگالی

ہمگام نیوز: معروف ماہر معیشت قیصر بنگالی نے ایک تہلکہ خیز بیان میں کہا ہے کہ قابض پاکستان آنے والے بیس سالوں میں دنیا کے نقشہ سے ختم ہو سکتا ہے۔

ان کا کہنا ہے کہ ملک قرضوں میں بری طرح جکڑا ہوا ہے اور حکومت و فوج میں کرپشن عروج پر ہے۔

بنگالی کے مطابق ملک میں کوئی مؤثر اصلاحات نہ ہونے کی وجہ سے معاشی حالات بد سے بدتر ہو رہے ہیں، جس کے نتیجے میں پاکستان کا مستقبل شدید خطرات سے دوچار ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ اگر یہی حالات برقرار رہے اور کوئی بڑی تبدیلی نہ آئی تو پاکستان کے لیے دنیا کے نقشہ پر اپنی موجودگی برقرار رکھنا مشکل ہو جائ

ے گا۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز