Sunday, July 7, 2024
Homeانٹرنشنلپاکستان کے بعد بھارت میں عورت کو تذلیل کیا گیا۔

پاکستان کے بعد بھارت میں عورت کو تذلیل کیا گیا۔

دہلی: (ہمگام نیوز) میڈیا کے مطابق بھارت کے ریاست کے ضلع شیو پوری کی تحصیل پوہری میں واقع گاؤں بچھورہ میں درج فہرست ذات سے تعلق رکھنے والی خاتون کو اپنی ہی ذات کے لوگوں نے برہنہ کر کے پریڈ کروائی۔ 4خواتین نے متاثرہ خاتون کو زبردستی گھر سے باہر نکالا۔ واقعہ کی ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔

یاد رہے کہ قابض پاکستان کے صوبہ پنجاب میں مختارا ماہی سمیت بہت سے عورتوں کو ہر ہنہ کرکے پریڈ کروایا گیا ہے کیونکہ پاکستان اور ہندوستان کی کلچر میں ہمیشہ طاقتور کے بجاے کمزور پر زورازمائی کیا جاتا ہے۔

جبکہ پاکستانی کلچر اور نظام سے بلوچ کلچر مختلف ہے جہاں عورت کو اعلی مقام حاصل ہے اور اگر کسی کا کوئی بھی خونی دشمنی کیونکر نہ ہو وہ عورتوں کی بے عزتی نہیں کرتے بلکہ دشمن کے عورتوں کو عزت دیتے ہیں اور جنگ میں عورت اجائے تو جنگ رک سکتا ہے کیونکہ بلوچ کا نفسیاتی ساخت قابض پاکستان سے مکمل الگ ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز