دہلی :(ہمگام نیوز) بھارت کے وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے کہا ہے کہ وہ پاکستانی مقبوضہ کشمیر کو بھارت کے ساتھ ضم کریں گے اور وہاں کے لوگ بھی چاہتے ہیں کہ وہ کشمیر کو بھارت کے ساتھ ملائیں

 جبکہ دوسری طرف اگر مودی حکومت کے حکمت عملی جائزہ لیا جائے تو وہ مکمل طور پر قابض پاکستان کے حوالے سے کوئی پالیسی پر کام نہیں کررہے ہیں

 بلکہ الیکشن کے لیے اپنے لوگوں کے جذبات اُبھار کر ووٹ کے لیے سب کچھ کرہا ہے کیونکہ مودی کی نظر الیکشن پر زیادہ ہے اور اس بات میں بھی وزن ہے کہ حالیہ گارجین رپورٹ بھی مودی حکومت نے خود پبلش کروایا ،تاکہ اسے الیکشن میں فاعدہ دے