نیویارک(ہمگام نیوز) بیسنیس ٹوڈے کے مطابق پاکستان کے حبیب بنک کے نیویارک میں موجود برانچ کو دہشت گردی کی مال معاونت پر $225کا جرمانہ۔یہ اقدام نیویارک اسٹیٹس بنکینگ ریگولٹر اور نیویارک اسٹیٹس ڈیپارٹمینٹس آف فائینانشنل سروسز کی طرف سے اٹھایا گیا ہے۔نیویارک اسٹیٹس کی تاریخ میں یہ پہلی بار ہوا ہے کہ ایک بنک کودہشت گردی کی مالی معاونت پربند کرنے اور جرمانہ ادا کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔ نیویارک اسٹیٹس بنکینگ ریگولٹر کے مطابق 53 بار حبیب بنک نیویارک کے برانچ کی طرف سے یہ غیر قانونی اقدام کیا ہے۔ مزید براں یہ بھی کہا گیا کہ حبیب بنک کے سعودی بنک الراجہی سے ڈیلنگ تھی اور بنک کے مالکان سے ایک القائدہ کا مالی معاون کارتھا۔ مزکورہ بنک 9/11کے بعد دہشت گردوں کی مالی معاونت کر رہاہے۔