شنبه, اکتوبر 5, 2024
Homeخبریںپروم سے بلوچ نوجوان جبراً لاپتہ

پروم سے بلوچ نوجوان جبراً لاپتہ

پنجگور (ہمگام نیوز) نواحی علاقے پروم سے پاکستانی فورسز نے رات گئے ایک بلوچ نوجوان کو اغواء کرکے اپنے جبراً گمشدگی کا شکار بنا دیا ہے۔

پروم سے پاکستانی فورسز کے ہاتھوں جبراً گمشدگی کا شکار ہونے والے نوجوان کی شناخت فقیر بلوچ ولد خدا دوست سکنہِ پروم پنجگور کے نام سے ہوئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز