شنبه, مارچ 7, 2026
Homeخبریںپسابندن سے ایرانی فورسز نے بلوچ نوجوان کو جبری لاپتہ کردیا

پسابندن سے ایرانی فورسز نے بلوچ نوجوان کو جبری لاپتہ کردیا

چابھار (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق آج ایرانی مقبوضہ بلوچستان کے ساحلی پٹی پسابندن سے قابض ایرانی فورسز نے متین ولد مولابخش نوحانی کو جبری حراست میں لے کر لاپتہ کردیا۔ ذرائع کے مطابق متین مولابخش نوحانی کا تعلق ضلع دشتیاری کے علاقے ریکوکش سے بتایا جاتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز