شنبه, نوومبر 23, 2024
Homeخبریںپسنی، ایک اور بلوچ فرزند نے خودکشی کرلی۔

پسنی، ایک اور بلوچ فرزند نے خودکشی کرلی۔

پسنی: ( ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق ایک المناک واقع پیش آیا جس میں ایک بلوچ نوجوان نے خودکشی کرلی۔

خودکشی کر نے والے نوجوان راجا ولد گوہر کے نام سے جانے گئے
جو کہ تقریباً سترہ سال کا تھا۔

زرائع کے مطابق نوجوان ریکپشت وارڈ نمبر 7 محلہ خداداد کا رہاشی تھا۔

نوجوان نے گلے میں رسی ڈال کر خود کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔

تاہم خودکشی کے وجوہات سامنے نا آسکی۔

یاد رہے کے مقبوضہ بلوچستان میں خودکشی کے واقعات میں تیزی آئی ہے ، اور یہ خود کشی کا دوسرا واقع ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز