دوشنبه, سپتمبر 23, 2024
Homeخبریںپسنی، کوچ حادثے کا شکار ایک شخص جانبحق 9 شدید زخمی

پسنی، کوچ حادثے کا شکار ایک شخص جانبحق 9 شدید زخمی

پسنی ( ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق پسنی کراچی سے گوادر جانے والی کوچ روڈ حادثے کا شکار ہوگیا جس کے نتیجے ایک شخص جانبحق 9 زخمی ہوگئے ـ

تفصیلات کے مطابق یہ حادثہ کوسٹل ہائی کلمت کے مقام ٹائی راڈ ٹوٹنے سے پیش آیا جس کے نتیجے میں پنل ولد اللّہ داد نامی شخص جانبحق 9 افراد زخمی ہوگئے ـ
زخمیوں کو طبی امداد دینے کیلئے آر ایچ سی یسپتال منتقل کردیاگیا ـ

یہ بھی پڑھیں

فیچرز