شنبه, مارچ 7, 2026
Homeخبریںپسنی:کلگ کراس میں مسافر بس اور موٹر سائیکل میں تصادم ، ایک...

پسنی:کلگ کراس میں مسافر بس اور موٹر سائیکل میں تصادم ، ایک شخص زخمی

پسنی (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق مکران کوسٹل ہائی وے پر مسافر بس نے ایک موٹر سائیکل کو ٹکر مار دی ہے-تفصیلات کے مطابق مقبوضہ بلوچستان کے علاقے پسنی مکران کوسٹل ہائی وے پر کلگ کراس کے علاقے میں مسافر بس نے لیویز اہلکار کے موٹر سائیکل کو ٹکر مار دی ہے 

جس کے نتیجے میں لیویز اہلکار مجید ولد دودا ساکن کلانچ زخمی ہو گئے ہیں-زخمی لیویز اہلکار کو ابتدائی طبی امداد کے لیے آر ایچ سی پسنی منتقل کر دیا گیا ہے.

یہ بھی پڑھیں

فیچرز