دوشنبه, اپریل 7, 2025
Homeخبریںپسنی لاپتہ 12 سالہ نوجوان کی لاش برآمد

پسنی لاپتہ 12 سالہ نوجوان کی لاش برآمد

پسنی (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق گزشتہ دنوں پسنی سے لاپتہ ہونے والے نوجوان ساحل ولد گلاب کی لاش برآمد، لاش پسنی وارڈ نمبر 1 میں شاہ جان ہوٹل کے پیچھے جھاڑیوں سے ملی۔

ذرائع کے مطابق ساحل بلوچ کے لاش کے ہمراہ پسنی پریس کلب کے سامنے دھرنا دے رہے ہیں اور مطالبات کررہے ہیں کہ ملزمان کے خلاف فوری ایف آئی درج کیا جائے اور جلد از جلد اس واقعے میں ملوث افراد کو گرفتار کیا جائے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز