پیر, مئی 20, 2024
ہومخبریںپسنی میں نامعلوم شخص کی لاش برامد

پسنی میں نامعلوم شخص کی لاش برامد

پسنی :(ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق کپر کراس سے نامعلوم شخص کی نعش برامد ہوئی ہے۔

ذرائع کے مطابق کسی راہ گیر کو پسنی کے علاقے نلینٹ اور کپر کے درمیان کپر کراس گریڈ اسٹیشن کے قریب ایک نامعلوم شخص کی لاش ملی ہے۔
جس کے ملتے ہی اس شخص نے پولیس کو اطلاع دی
پولیس کی جانب سے لاش کو پسنی پولیس آر ایچ سی پسنی منتقل کردیا گیا۔

تاہم نعش کی شناخت نہیں تاحال نا ہو سکی۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز